فرانس، مسلم کمیونٹی کی اکثریت کا بدھ کو پہلا روزہ، بعض لوگوں نے آج سے رمضان شروع کرنے کا فیصلہ کیا

فرانس، مسلم کمیونٹی کی اکثریت کا بدھ کو پہلا روزہ، بعض لوگوں نے آج سے رمضان شروع کرنے کا فیصلہ کیا
فرانس، مسلم کمیونٹی کی اکثریت کا بدھ کو پہلا روزہ، بعض لوگوں نے آج سے رمضان شروع کرنے کا فیصلہ کیا

پیرس (رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس بھر کے اکثر مسلم کمیونٹی نے بدھ کے روز پہلا روزہ رکھا تاہم بعض لوگوں نے کلینڈر اور سعودی عرب کے اعلان کی بجائے چاند دیکھ کر روز رکھنے کے باعث جمرات کے روز پہلا روزہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اگر عید کا چاند بروقت نظر ا گیا تو جمرات سے روزہ رکھنے والے تیس روزے مکمل نہیں کر سکیں اس طرح عیدالفطر بھی دو روز ہونے کی توقع ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں