اسکول میں زیر تعمیر کلاس کا شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق

اسکول میں زیر تعمیر کلاس کا شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

سیالکوٹ کے علاقے بڈیانہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ 

مقامی پولیس کے مطابق اسکول کی زیر تعمیر کلاس کا شیڈ آٹھویں جماعت کی طالبہ پر گرا تھا۔ 

سی ای او ایجوکیشن کے مطابق غفلت برتنے پر اسکول کے پرنسپل اور ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں