بابر یا بابری مسجد کے نام پر مساجد کی تعمیر روکنے کی درخواست مسترد

بابر یا بابری مسجد کے نام پر مساجد کی تعمیر روکنے کی درخواست مسترد
بھارتی سپریم کورٹ: بابر یا بابری مسجد کے نام پر مساجد کی تعمیر روکنے کی درخواست مسترد

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے اس درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں یہ ہدایت دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا کہ پورے بھارت میں مغل بادشاہ بابر یا بابری مسجد کے نام پر کسی بھی مسجد یا مذہبی ڈھانچے کی تعمیر، قیام یا نام رکھنے سے روکا جائے۔ جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا پر مشتمل بینچ نے اس معاملے کی سماعت میں ناگواری کا اظہار کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں