دبئی کا وہ مخیر تاجر جو اب رمضان میں مزید قیدیوں کو رہا کروائے گا

دبئی کا وہ مخیر تاجر جو اب رمضان میں مزید قیدیوں کو رہا کروائے گا
20 ہزار قیدیوں کا مسیحا: دبئی کا وہ مخیر تاجر جو اب رمضان میں مزید قیدیوں کو رہا کروائے گا

کراچی (نیوز ڈیسک) دبئی کی کاروباری شخصیت اور مخیر انسان فیروز مرچنٹ گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے متحدہ عرب امارات میں قرضوں کے بوجھ تلے دبے قیدیوں کی رہائی میں مدد کررہے ہیں۔ ان کے اس مشن کے تحت 2008 سے اب تک 20 ہزار سے زائد قیدی رہا ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔ رمضان 2026 میں بھی فیروز مرچنٹ نے اپنا مشن جاری رکھا ہوا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں