امریکا ایران کشیدگی، تیل مہنگا اور سونا پانچ ہزار ڈالر کی سطح عبور کر گیا

امریکا ایران کشیدگی، تیل مہنگا اور سونا پانچ ہزار ڈالر کی سطح عبور کر گیا
امریکا ایران کشیدگی، تیل مہنگا اور سونا پانچ ہزار ڈالر کی سطح عبور کر گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا ایران کشیدگی، تیل مہنگا اور سونا پانچ ہزار ڈالر کی سطح عبور کر گیا، خلیج میں بحران بڑھنے پر عالمی منڈیوں میں بے چینی، آبنائے ہرمز کے ممکنہ تعطل سے تیل رسد پر خدشات، ممکنہ فوجی کارروائی سے مہنگائی اور شرح سود پر ۜاثرات کا اندیشہ، امریکی اسٹاک مارکیٹس میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سی این این کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں تقریباً سات ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جبکہ سونا غیر یقینی صورتحال کے سبب پانچ ہزار ڈالر فی اونس کی حد عبور کر گیا۔ برینٹ خام تیل بڑھ کر بہتر ڈالر فی بیرل کے قریب جا پہنچا جبکہ امریکی خام تیل بھی نمایاں اضافے کے ساتھ چھیاسٹھ ڈالر سے اوپر رہا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں