بنوں میں پولیس چوکی کے قریب 4 افراد کی لاشیں برآمد

بنوں میں پولیس چوکی کے قریب 4 افراد کی لاشیں برآمد
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں پولیس چوکی کے قریب  4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چوکی کے قریب سے ایک شخص زخمی حالت میں بھی ملا ہے، جسے  اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں