بلوچستان میں تعلیمی ادارے 23 مارچ تک بند کر دیے گئے

بلوچستان میں تعلیمی ادارے 23 مارچ تک بند کر دیے گئے
بلوچستان میں تعلیمی ادارے 23 مارچ تک بند کر دیے گئے

بلوچستان میں تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند کر دیے گئے۔ 

کوئٹہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  تمام اسکول خطے میں موجودہ حالات کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔ 

نوٹیفیکشن کے مطابق سیکریٹری کالجز نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز بھی 23 مارچ تک بند رہیں گی۔ 

کوئٹہ سے صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول انرولمنٹ مہم اور ڈیجیٹل اسکول مردم شماری مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں