وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کچھ دیر میں

وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کچھ دیر میں

وزیراعظم شہباز شریف اب سے کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم علاقائی اور عالمی صورتحال کے تناظر میں کفایت شعاری پالیسی پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

 ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے جنگی صورتحال کے باعث کفایت شعاری کے اضافی اقدامات کی منظوری دے دی۔ 

وفاقی اور صوبائی کابینہ کے تمام وزرا، مشیر، معاونین رضاکارانہ طور پر 2 ماہ کی تنخواہ اور الاونسز چھوڑیں گے، تمام سرکاری گاڑیوں کیلئے اگلے 2 ماہ تک ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کی کمی کی جائے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں