برطانیہ کا گلگت بلتستان کیلئے غیر ضروری سفر سے گریز کا مشورہ، صرف ناگزیر سفر کی ہدایت

برطانیہ کا گلگت بلتستان کیلئے غیر ضروری سفر سے گریز کا مشورہ، صرف ناگزیر سفر کی ہدایت
برطانیہ کا گلگت بلتستان کیلئے غیر ضروری سفر سے گریز کا مشورہ، صرف ناگزیر سفر کی ہدایت

برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد نے گلگت بلتستان کے لیے سفری ہدایت جاری کردی۔ 

اعلامیہ کے مطابق برطانیہ نے گلگت بلتستان کے لیے غیر ضروری سفر سے گریز کا مشورہ دے دیا۔

برطانوی ہائی کمیشن کے ٹریول ایڈوائزری کے مطابق  گلگت بلتستان میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش کی اطلاعات ہیں۔ 

برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق ایف سی ڈی او نے شہریوں کو گلگت بلتستان کا صرف ناگزیر سفر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں