امریکی وزیر دفاع کا سخت مؤقف، ایران جنگ کو انصاف نہیں انتقام قرار دیدیا

امریکی وزیر دفاع کا سخت مؤقف، ایران جنگ کو انصاف نہیں انتقام قرار دیدیا
امریکی وزیر دفاع کا سخت مؤقف، ایران جنگ کو انصاف نہیں انتقام قرار دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر دفاع کا سخت مؤقف، ایران جنگ کو انصاف نہیں انتقام قرار قرار دیدیا۔ پیٹ ہیگستھ کا کہنا تھا دشمن کو سزا دینا اصل مقصد، عراق جنگ کے تجربات نے سوچ میں بڑی تبدیلی پیدا کی، ماضی میں امریکا جنگوں کو آزادی و جمہوریت سے جوڑتا رہا، اب اخلاقی مقصد کے بجائے طاقت پر زور دیا جا رہا ہے۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے وزیر دفاع نے ایران کے خلاف جاری جنگ کے بارے میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد انصاف کے بجائے دشمن سے انتقام لینا اور اسے سزا دینا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں