ڈاکس محمدی کالونی میں آتشزدگی، متعدد گھر لپیٹ میں آگئے

ڈاکس محمدی کالونی میں آتشزدگی، متعدد گھر لپیٹ میں آگئے
کراچی: ڈاکس محمدی کالونی میں آتشزدگی، متعدد گھر لپیٹ میں آگئے

کراچی کے علاقے ڈاکس محمدی کالونی میں آگ لگ گئی، متعدد گھر آگ کی  لپیٹ میں آگئے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے چار سے پانچ گھروں کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گھروں میں پھنسے رہائشیوں کے ریسکیو کا عمل جاری ہے۔

فائر بریگیڈ کی جانب سے ایک فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

حکام کی جانب سے آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں