پشاور میں دھند اور لاہور میں موسلادھار بارش سے پروازیں متاثر

پشاور میں دھند اور لاہور میں موسلادھار بارش سے پروازیں متاثر
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پشاور میں شدید دھند اور لاہور میں موسلادھار بارش سے پروازیں متاثر ہو گئیں۔

پشاور کی 2 غیر ملکی پروازوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔

شارجہ سے پشاور کی غیر ملکی پرواز کی اسلام آباد میں لینڈنگ کروا دی گئی۔

قومی ایئر لائن کی العین سے پشاور کی پرواز بھی اسلام آباد لینڈ کر گئی۔

لاہور سے دمام، دبئی، کویت اور ریاض کی پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں