امریکا و اسرائیل ایران پر جنگ مسلط کر کے گریٹ وار بلنڈر کر بیٹھے: لیاقت بلوچ

امریکا و اسرائیل ایران پر جنگ مسلط کر کے گریٹ وار بلنڈر کر بیٹھے: لیاقت بلوچ
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ — فائل فوٹو
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ — فائل فوٹو

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ایران پر جنگ مسلط کر کے امریکا و اسرائیل گریٹ وار بلنڈر کر بیٹھے ہیں۔

لیاقت بلوچ کا اپنے بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ دنیا پر مسلط جنگوں کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی کونسل کردار ادا کرے۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ پاک افغان کشیدگی اور جنگی حالات روکنے کے لیے چین کا کردار اہم ہو گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں