آذربائیجان میں فرانسیسی شہری کو جاسوسی کے الزام میں 10 سال قید

آذربائیجان میں فرانسیسی شہری کو جاسوسی کے الزام میں 10 سال قید
آذربائیجان میں فرانسیسی شہری کو جاسوسی کے الزام میں 10 سال قید

باکو(اے ایف پی) آذربائیجان کی ایک عدالت نے آذربائیجان کے ایران، ترکی اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کی معلومات فرانسیسی سفارت خانے کو پہنچانے کے الزام میں ایک فرانسیسی شہری کو10 سال قیدکی سزا سنای دی۔ عدالت نے فرانسیسی شہری مارتاں رایان کو جاسوسی کے الزام میں سزا سنا ئی۔ یہ مقدمہ ایک ایسے وقت میں شروع ہوا تھا جب فرانس اور آذربائیجان کے درمیان سفارتی تعلقات شدید کشیدگی کا شکار تھے، اگرچہ اب ان تعلقات میں کچھ بہتری آ چکی ہے۔مارتاں رایان کو دسمبر 2023 میں گرفتار کیا گیا تھا اور ان کا ٹرائل گزشتہ سال جنوری میں شروع ہوا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں