الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیے

الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیے
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیے۔

الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف نظریاتی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا سرٹیفیکیٹ شائع کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق اختر اقبال ڈار بلا مقابلہ چیئرمین تحریکِ انصاف نظریاتی ہیں۔

واضح رہے کہ تحریکِ انصاف نظریاتی کے الیکشن7 جنوری کو ہوئے تھے، جس میں پارٹی کارکنان و سابقہ عہدیدران نے بھرپور شرکت کی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں