وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کچھ دیر میں

وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کچھ دیر میں
وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کچھ دیر میں

وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے، وہ موجودہ صورتحال پر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم قوم سے خطاب میں توانائی کے معاملے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بھی آگاہی دیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف توانائی بچت اور کفایت شعاری پر بھی بات کریں گے اور افغانستان سے ایران کا بھی ذکر کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں