صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید کی مبارک باد

صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید کی مبارک باد
صدر  اور وزیراعظم کی قوم کو عید کی مبارک باد

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد دی ہے۔

صدر نے کہا کہ آج کے دن ہمیں قومی یکجہتی، آئینی بالادستی اور قانون کی پاسداری کے عزم کی تجدید بھی کرنی چاہیے۔

وزیراعظم شہباز  شریف نے کہا کہ عید پر بھی ہمارے دل غزہ اور مشرقِ وسطیٰ کے لیے غمگین ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کی تکلیف اس بات کی یاد دہانی ہے کہ امتِ مسلمہ میں مزید اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں