24 گھنٹوں کے دوران بارش اور بوندا باندی کا امکان

24 گھنٹوں کے دوران بارش اور بوندا باندی کا امکان
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور کہیں کہیں بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 24.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 84 فیصد ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں