ایندھن کی بچت کے لیے وفاق کے فیصلے پر لبیک کہیں گے: شرجیل میمن

ایندھن کی بچت کے لیے وفاق کے فیصلے پر لبیک کہیں گے: شرجیل میمن
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سندھ کے سینیر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایندھن کی بچت کے لیے وفاقی حکومت جو فیصلہ کرے گی لبیک کہیں گے۔

کفایت شعاری سے متعلق حکومت سندھ کے اقدامات پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ وفاقی حکومت کے تمام فیصلوں پر عمل کررہی ہے، ایندھن کے ذخائر محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کابینہ نے 3 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ جمعے کو ورک فرام ہوم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرتی ہے تو سندھ حکومت بھی عمل کرے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں