سعودی عرب، وزٹ، سیاحتی و بزنس ویزوں میں توسیع کی اجازت

سعودی عرب، وزٹ، سیاحتی و بزنس ویزوں میں توسیع کی اجازت
سعودی عرب، وزٹ، سیاحتی و بزنس ویزوں میں توسیع کی اجازت

ریاض ( شاہد نعیم ،نمائندہ خصوصی ) سعودی وزارت داخلہ نے کہا کہ 25فروری 2026سے معیاد ختم ہونے والے ویزوں (ہر قسم کے وزٹ ویزے، عمرہ، ٹرانزٹ اور فائنل ایگزٹ ویزے) کے حاملین کی حیثیت کو حل کرنا شروع کر دیا ہے، جو خطے کے حالات کی وجہ سے مملکت چھوڑنے سے قاصر تھے، 25 فروری کو ختم ہونے والے ویزوں کو ابشر پلیٹ فارم کے ذریعے قانونی طور پر لازمی فیس کی ادائیگی کے بعد وزیٹر کے میزبان کی درخواست پر 18 اپریل تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ ویزوں کے حاملین (ہر قسم کے وزٹ ویزے، عمرہ، ٹرانزٹ اور فائنل ایگزٹ ویزے) جن کی میعاد 25 فروری کو ختم ہو چکی ہے، اپنے ویزوں میں توسیع کیے بغیر یا کوئی فیس یا تاخیر سے جرمانہ ادا کیے بغیر براہ راست بین الاقوامی بندرگاہوں سے روانہ ہونے کی اجازت ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں