کویتی وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح اسلام آباد پہنچ گئے

کویتی وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح اسلام آباد پہنچ گئے
فوٹو: سوشل میڈیا۔وزارت خارجہ پاکستان
فوٹو: سوشل میڈیا۔وزارت خارجہ پاکستان

کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح اسلام آباد پہنچ گئے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کویتی وزیر خارجہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دو روزہ دورے کررہے ہیں۔

دفتر خارجہ کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری مشرق وسطیٰ زاہد حسین نے کویتی وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔

شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کے دورے کے دوران پاکستان اور کویت کے تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں