امریکا اسرائیل کی ایران کیساتھ جاری جنگ سے خود کو الگ رکھے ہوئے ہیں، قطر

امریکا اسرائیل کی ایران کیساتھ جاری جنگ سے خود کو الگ رکھے ہوئے ہیں، قطر
امریکا اسرائیل کی ایران کیساتھ جاری جنگ سے خود کو الگ رکھے ہوئے ہیں، قطر

کراچی(نیوزڈیسک)قطر نے واضح کیا ہے کہ وہ امریکا اسرائیل کی ایران کے ساتھ جاری جنگ سے خود کو الگ رکھے ہوئے ہے، کسی بھی قسم کی کشیدگی میں شامل ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا حصہ نہیں بنے گا۔جنیوا میں اقوامِ متحدہ میں قطر کی نمائندہ ہند بنت عبدالرحمٰن المفتاح نے کہا کہ کسی ایسے ملک کو نشانہ بنانا جو تنازع کا حصہ نہیں، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور عالمی امن کے لیے خطرہ ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں