ٹرمپ پر عدم اعتماد، خلیجی ممالک امریکا ایران مذاکرات پر شک میں

ٹرمپ پر عدم اعتماد، خلیجی ممالک امریکا ایران مذاکرات پر شک میں
ٹرمپ پر عدم اعتماد، خلیجی ممالک امریکا ایران مذاکرات پر شک میں

کراچی (نیوز ڈیسک)خلیجی ممالک امریکی ایران مذاکرات پر شک میں، ٹرمپ پر عدم اعتماد ظاہر، گزشتہ تجربات کے باعث امریکا پر شبہات کا اظہار کیا گیا، امن مذاکرات کی میزبانی پرمحدود اور محتاط ردعمل، خلیجی ممالک واشنگٹن پر انحصار کیے بغیر الگ مذاکرات سے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنا ئیں گے۔برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان مبینہ امن مذاکرات کے حوالے سے خلیجی ممالک نے شک و شبہ کا اظہار کیا ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ پر اعتماد نہیں کرتے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں