جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق شیئر کریں 0 تبصرے فوٹو: فائل کوہاٹ کے علاقے کالو بانڈہ میں جائیداد کےتنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 بھائی جاں بحق ہوگئے۔ حکام پولیس کے مطابق پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes