فرانسیسی میڈیا کی آج کل پوری توجہ مکہ دفاعی معاہدہ پر

فرانسیسی میڈیا کی آج کل پوری توجہ مکہ دفاعی معاہدہ پر

پیرس ( تجزیہ: رضا چوہدری ) فرانسیسی میڈیا کی آجکل پوری توجہ مکہ دفاعی معاہدہ پر ہےپاکستان کونئے گریٹ گیم میں اہم طاقت قرار دیتے ہوئے پاکستانی عسکری طاقت کی عالمی سیاست میں نئی بساط بچھانے کی شروعات قرار دیا جارہا مکہ دفاعی معاہدے کے بعد جوں جوں وقت گذر رہا امریکہ بہادر اور یورپی دفاعی ماہرین مکہ دفاعی معاہدہ کو پاکستان ترکیہ کی سفارتی سرگرمی کا ثبوت قرار دیتے مستقبل میں طاقت کے توازن کو بدلتا دیکھ کر آہستہآہستہ اس پر تنقید شروع کر دی ہے دفاعی ماہرین اسلام آبادپاکستانی عسکری قیادت کے بیک وقت وقت امریکہ و چین و دیگر طاقتوں سے تعلقات ، سعودی ، ترکیہ وخلیجی ممالک کے ساتھ اثرورسوخ میں اضافہ، پاکستان وسطی ایشیا کو اپنی بندرگاہوں سے ملا نے کام میں تیزی دوسری طرف امریکہ ایران تنازعہ کے خاتمہ میں اہم کردار اسلامی دنیا کی اکلوتی قوت پر ماہرین تعجب کے ساتھ ساتھ دنیا کی بدلتی ہوئی نئی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یورپی یونین اور امریکہ کو خبردار بھی کررہئے ۔جبکہ انٹرنیشنل سطح پر عسکری اور سول بیورگریسی کو ہیر ے جواہرات کا خزانہ قرار دیا جاتا ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیرے جواہرات کو اگر حکمران کی ذاتی پسند نا پسند کی بجائے میئرٹ پر تعینات کیا جائے تو پاکستانی اسٹبلشمنٹ دنیا کی معروف پیشہ ور اسٹپشلمنٹ کو مات کر جائیں جس طرح افغانستان سے نیٹو کو راتوں رات سب کچھ چھوڑ کر بھاکنا پڑا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں