نوید قمر پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب

نوید قمر پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب
نوید قمر، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی۔فوٹو: فائل
نوید قمر، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی۔فوٹو: فائل

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔

 پی جی اے کے اعلامیہ کے مطابق سید نوید قمر کو 30 سے زائد ممالک کے قانون سازوں کے اجلاس میں بلا مقابلہ منتخب کیا گیا۔

پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن دنیا بھر کے اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل کونسل ہے، میکسیکو سٹی میں کونسل اجلاس ایجنڈا سمندری تحفظ اور انسانی حقوق پر تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں