کراچی میں رشتہ لینے کیلئے آنیوالا شخص فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

کراچی میں رشتہ لینے کیلئے آنیوالا شخص فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کراچی میں رشتہ لینے کیلئے آنیوالے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال قائداعظم کالونی کے قریب گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا، جاں بحق شخص کی شناخت یاسین کے نام سے ہوئی، جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یاسین رشتے کی بات چیت کے لیے لڑکی کے گھر گیا ہوا تھا، ممکنہ طور پر گھر میں جھگڑے کے دوران فائرنگ ہوئی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں