مٹھاس کی ڈکیتی، 12 ٹن کٹ کیٹ سے بھرا ٹرک چوری، ایسٹر سے پہلے چاکلیٹس کی کمی

مٹھاس کی ڈکیتی، 12 ٹن کٹ کیٹ سے بھرا ٹرک چوری، ایسٹر سے پہلے چاکلیٹس کی کمی
مٹھاس کی ڈکیتی، 12 ٹن کٹ کیٹ  سے بھرا ٹرک چوری، ایسٹر سے پہلے چاکلیٹس کی کمی

جنیوا (اے ایف پی) نیسلے کے کرنچی کٹ کیٹ چاکلیٹ بارز کی ایک بہت بڑی کھیپ یورپ میں چوری ہو گئی ۔ برانڈ نے خبردار کیا ہے کہ اس ڈکیتی کی وجہ سے ایسٹر سے پہلے اسٹورز میں ان چاکلیٹس کی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔سوئٹزرلینڈ کی بڑی فوڈ کمپنی نیسلے کی ملکیت کٹ کیٹ نے تصدیق کی کہ اس کی نئی چاکلیٹ رینج کے 413,793 یونٹس لے جانے والا ایک ٹرک یورپ میں ٹرانزٹ کے دوران چوری ہو گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ تقریباً 12 ٹن وزنی یہ کھیپ گزشتہ ہفتے اس وقت غائب ہوئی جب اسے پروڈکشن سے ڈسٹری بیوشن کے مراکز کی طرف لے جایا جا رہا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں