تہران ’’پاکستان شکریہ‘‘ کے نعروں سے گونج اُٹھا، شہری پاکستانی پرچم تھامے سڑکوں پر نکل پڑے

تہران ’’پاکستان شکریہ‘‘ کے نعروں سے گونج اُٹھا، شہری پاکستانی پرچم تھامے سڑکوں پر نکل پڑے
اسکرین گریب / انسٹاگرام
اسکرین گریب / انسٹاگرام 

ایران کا دارالحکومت تہران ’’پاکستان شکریہ‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔

ولی عصر چوک پر ریلی کے شرکاء نے پاکستانی سبز ہلالی پرچم اٹھا رکھے تھے، ان کے ہاتھوں میں موجود پلے کارڈز پر شکریہ پاکستان کے نعرے بھی درج تھے۔

تہران کی ریلیوں میں صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی شرکت کی، شہریوں نے انقلاب ایران کے حق میں نعرے لگائے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں