آپریشن غضب للحق کے بعد پاکستان میں دہشتگردی واقعات میں کمی

آپریشن غضب للحق کے بعد پاکستان میں دہشتگردی واقعات میں کمی
آپریشن غضب للحق کے بعد پاکستان میں دہشتگردی واقعات میں کمی

آپریشن غضب للحق کے بعد پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں کمی آئی ہے۔ عرب نیوز نے سنٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کی رپورٹ شائع کر دی۔

رپورٹ کے مطابق فروری کے مقابلے میں مارچ میں دہشتگردی کے واقعات میں 59 فیصد کمی ہوئی۔ 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے خیبر پخنونخوا میں دہشتگردی میں 57 فیصد کمی ہوئی، دیگر شہروں میں بھی دہشتگردی میں واضح کمی واقع ہوئی۔

آپریشن غضب للحق کے بعد پاکستان میں دہشتگردی واقعات میں کمی

اس میں یہ بھی بتایا گیا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 2026 کی پہلی سہ ماہی میں دہشتگردی کے واقعات میں کمی واقع ہوئی، دہشتگردوں کی ہلاکتیں عکاسی کرتی ہیں کہ آپریشنز مربوط، مؤثر اور مہلک ثابت ہو رہے ہیں۔ 

رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں نہتے شہریوں پر حملے کیے۔ پاکستان میں 2026 کے پہلے 3 ماہ میں مجموعی طور پر دہشتگردی کے واقعات میں 18فیصد کمی ہوئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں