اپریل میں سب سے زیادہ بارش کا نیا ریکارڈ
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا 60 فیصد کرائے بڑھانے کا اعلان
صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز مذمت کرتے ہوئے60 فیصد کرائے بڑھانے کا اعلان کرتے ہیں۔
Load/Hide Comments


