پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ہوشربا اضافے سے مہنگائی کی بدترین لہر آ گئی: خواجہ سعد رفیق

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ہوشربا اضافے سے مہنگائی کی بدترین لہر آ گئی: خواجہ سعد رفیق
سعد رفیق—فائل فوٹو
سعد رفیق—فائل فوٹو

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ہوشربا اضافے سے مہنگائی کی بدترین لہر آ گئی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جیئے گا کیسے؟

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ نواز کے رہنما نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائے گا۔

سعد رفیق نے مزید کہا ہے کہ متوسط طبقہ خطِ غربت سے نیچے چلا جائے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ایران پر امریکی و صہیونی حملے فی الفور ختم نہ ہوئے تو تیسری دنیا کے کروڑوں لوگ بھوکے مریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں