طارق روڈ پر کار خاتون سمیت زمین میں دھنس گئی

طارق روڈ پر کار خاتون سمیت زمین میں دھنس گئی

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر ایک شاپنگ مال کے قریب کار زمین میں دھنس گئی۔

پولیس حکام نے بتایا کہ زمین میں دھنس جانے والی کار میں ایک خاتون بھی موجود تھیں۔

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے کار میں بیٹھی خاتون کو باہر نکال لیا گیا۔

پولیس حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ گاڑی کئی فٹ اندر چلی گئی ہے اور آدھی سے زیادہ گاڑی میں پانی موجود ہے، مزید کسی حادثے سے بچنے کے لیے متاثرہ جگہ کے اطراف میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں