مسافر وین کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 3 افراد جاں بحق
ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو سینتالیس سال پہلے قتل کے ایک مقدمے میں آج ہی کے دن پھانسی دی گئی تھی، وہ ملکی اور عالمی سطح پر ایک مقبول لیڈر تھے۔
Load/Hide Comments


