بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کرادی گئی، جیل ذرائع

بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کرادی گئی، جیل ذرائع
فائل فوٹو
فائل فوٹو

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات 30 سے 35 منٹ جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، دونوں نے اس دوران ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں