ڈیوڈ وارنر نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے سڈنی میں گرفتار

ڈیوڈ وارنر نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے سڈنی میں گرفتار
ڈیوڈ وارنر نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے سڈنی میں گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے کپتان آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو سڈنی میں پولیس نے نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ وہ ایسٹر کی چھٹیاں منانے وطن واپس گئے تھے ان کی جمعرات کو کراچی واپسی متوقع تھی۔ اگر وہ واپس نہ آسکے تو ان کی جگہ کپتانی پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں