حکومت کا آئندہ جمعہ کو یوم تشکر منانے کا فیصلہ

حکومت کا آئندہ جمعہ کو یوم تشکر منانے کا فیصلہ
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

حکومتِ پاکستان نے آئندہ جمعہ کو یوم تشکر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس کے دوران وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تمام کابینہ اراکین کو مٹھائی کھلائی گئی۔ کابینہ ارکان نے وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی۔

حکومت نے قوم سے مذاکرات کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں