اسپین کا پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت کا اعلان

اسپین کا پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت کا اعلان
تصویر، غیر ملکی میڈیا
تصویر، غیر ملکی میڈیا

اسپین کے وزیر خارجہ نے پاکستان کی ثالثی کوششوں کی ہر ممکن حمایت کا اعلان کیا ہے۔

ایک بیان میں ہسپانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ میں سفارت کاری سے امن کا راستہ تلاش کرنا ہے، جنگ بندی کے بعد آج امید کا دن ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسپین پاکستان کی ثالثی کوششوں کی ہر ممکن حمایت کرے گا، امن کی امید لبنان کو شامل کرکے روشن ہوگی۔

اسپین کے وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی کوششیں خطے میں مستقل امن کا باعث بنیں گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں