لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے قریب پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے قریب پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک
علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے طابق فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے تھے، دونوں اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔

پولیس حکام کے مطابق  ملزمان کار سوار فیملی سے لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے تھے، کچھ ہی فاصلے پر پولیس اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں ملزمان زحمی ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کی حالت تشویشناک تھی، جنھیں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گئے۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں