گورنر سندھ کی درخواست پر ٹرانسپورٹرز، تاجر برادری نے ہڑتال موخر کردی

گورنر سندھ کی درخواست پر ٹرانسپورٹرز، تاجر برادری نے ہڑتال موخر کردی
گورنر سندھ نہال ہاشمی۔فوٹو: فائل
گورنر سندھ نہال ہاشمی۔فوٹو: فائل

گورنر سندھ کی درخواست پر ٹرانسپورٹرز اور تاجر برادری نے ہڑتال کی کال موخر کردی۔

گورنر سندھ نہال ہاشمی کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشنز کے وفد اور آل کراچی تاجر ایسوسی ایشن کے وفد کے الگ الگ اجلاس ہوئے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ خطے میں جنگ بندی پر عوام کو مبارکباد دیتے ہیں، جنگ بندی میں فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم نے کلیدی کردار ادا کیا، عالمی میڈیا پر فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کے کردار کا چرچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور مارکیٹ اوقات کار پر تاجروں کے تحفظات سنے ہیں۔

ٹرانسپورٹرز اور تاجروں نے کہا کہ ملکی و علاقائی صورتحال اور گورنر سندھ کی یقین دہانی پر ہڑتال موخر کردی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں