فرانس نے اپنا تمام سونا امریکا سے واپس نکال لیا

فرانس نے اپنا تمام سونا امریکا سے واپس نکال لیا
فرانس نے اپنا تمام سونا امریکا سے واپس نکال لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) فرانس نے اپنا تمام سونا امریکاسے واپس نکال لیا۔129 ٹن پرانا سونا فروخت کرکے یورپ سے نئے معیار کا سونا خریدا گیا، 15ارب ڈالر منافع حاصل کیا ، 2,437ٹن سونا اب مکمل طور پر فرانس میں محفوظ، اقدام کو سیاسی نہیں بلکہ تکنیکی اور مالی قرار دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فرانس نے جولائی 2025 سے جنوری 2026 کے دوران اپنا تمام سونا، جو نیو یارک کے فیڈرل ریزرو میں محفوظ تھا، واپس اپنے ملک میں منتقل کر لیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں