کانگریس میں جنگ چھیڑنے کے صدارتی اختیار کو محدود کرنیکی کوشش ناکام

کانگریس میں جنگ چھیڑنے کے صدارتی اختیار کو محدود کرنیکی کوشش ناکام
امریکا: کانگریس میں جنگ چھیڑنے کے صدارتی اختیار کو محدود کرنیکی کوشش ناکام

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت نے جمعرات کے روز اپوزیشن ڈیموکریٹس کی اس کوشش کو ناکام بنا دیا جس کا مقصد ایران کے خلاف جنگ چھیڑنے کے اختیار کو محدود کرنا تھا۔ یہ اقدام ایسے وقت میں کیا گیا جب کانگریس میں مشرقِ وسطیٰ کے تنازعے سے متعلق ٹرمپ کے طرزِ عمل پر بے چینی بڑھ رہی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں