امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر معصومہ ابتکار کے بیٹے بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا

امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر معصومہ ابتکار کے بیٹے بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا
امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر معصومہ ابتکار کے بیٹے بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر برائے خواتین و خاندانی امور معصومہ ابتکار کے بیٹے، بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے ایران کی خواتین اور خاندانی امور کی سابق نائب صدر معصومہ ابتکار کے اہل خانہ کے ویزے اور رہائشی حیثیت منسوخ کر دی ہے۔مارکو روبیو نے کہا کہ ابتکار کے بیٹے عیسیٰ ہاشمی، ان کی اہلیہ اور بچے کا ویزا ختم کر دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں