مکہ مکرمہ میں حج سیزن کے دوران داخلے کیلئے پرمٹ لازمی قرار

مکہ مکرمہ میں حج سیزن کے دوران داخلے کیلئے پرمٹ لازمی قرار
مکہ مکرمہ میں حج سیزن کے دوران داخلے کیلئے پرمٹ لازمی قرار

مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) سعودی حکومت نے مکمہ مکرمہ میں حج سیزن کے دوران داخلے کیلئے پرمٹ لازمی قرار دیا ہے، اس اقدام کامقصد حجاج کرام کی سلامتی اور فریضہ حج کی ادائیگی کو محفوظ بنانا ہے۔ تفصیلات کےمطابق سعودی وزارت داخلہ نے حجاج کرام کی سلامتی اور فریضہ حج کی ادائیگی کو محفوظ بنانےکیلئے متعدد اقدامات کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت آج سے غیرملکیوں کیلئے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے متعلقہ حکام سے باقاعدہ اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں