ٹریفک حادثات میں 2 خواتین جاں بحق

ٹریفک حادثات میں 2 خواتین جاں بحق
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق پیپلز چورنگی کے قریب بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ماڑی پور فٹبال گراؤنڈ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے راہ گیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں