نامعلوم شخص نے کار سوار پر تیزاب پھینک دیا

نامعلوم شخص نے کار سوار پر تیزاب پھینک دیا
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لاہور میں نامعلوم شخص نے کار سوار پر تیزاب پھینک دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ راوی روڈ پر نامعلوم شخص نے یعقوب نامی کار سوار پر تیزاب پھینکا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق تیزاب سے شہری یعقوب کی گردن جھلس گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں