حافظ نعیم الرحمان کا پیٹرول 250 روپے کرنے کا مطالبہ

حافظ نعیم الرحمان کا پیٹرول 250 روپے کرنے کا مطالبہ
حافظ نعیم الرحمان کا پیٹرول 250 روپے کرنے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت 250 روپے کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے ایک بار پھر پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا اپنے مطالبہ دہرایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنگ کے دوران حکومت کی وصول کردہ 180 ارب روپے کی پیٹرولیم لیوی کا پیٹرول کی اصل قیمت سے تعلق نہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ امیر وغریب پر ٹیکس کا یکساں بوجھ ڈالنا ظلم کی بدترین شکل ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں