کراچی، مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ 12 گھنٹوں سے تجاوز کرگئی

کراچی، مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ 12 گھنٹوں سے تجاوز کرگئی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے مختلف علاقوں میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ 12 گھنٹوں سے تجاوز کرگئی۔

گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی بجلی کی آنکھ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

کراچی میں کورنگی، سرجانی ٹاؤن،  لیاقت آباد اور صدر سمیت مختلف علاقوں میں روزانہ 12 گھنٹوں سے زائد اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

اس بدترین لوڈشیڈنگ نے کمرشل علاقوں کے ساتھ ریزیڈینشل علاقوں کو بھی متاثر کیا ہے۔

بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے ایک جانب کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں وہیں دوسری جانب معمولاتِ زندگی بھی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں