بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، پیپر دے کر آنے والی طالبہ جاں بحق، ماں اور دوست زخمی

بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، پیپر دے کر آنے والی طالبہ جاں بحق، ماں اور دوست زخمی
بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، پیپر دے کر آنے والی طالبہ جاں بحق، ماں اور دوست زخمی

کوٹ رادھا کشن میں بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار طالبہ جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق طالبہ کی والدہ اور دوست زخمی ہوئی ہیں۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ طالبہ پیپر دینے کے بعد والدہ اور دوست کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گھر جا رہی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں