الیکشن کمیشن نے پی ایس پی کی رجسٹریشن ختم کردی

الیکشن کمیشن نے پی ایس پی کی رجسٹریشن ختم کردی
الیکشن کمیشن نے پی ایس پی کی رجسٹریشن ختم کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مصطفیٰ کمال کی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن ختم کردی۔

ای سی پی نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی نے 23 مارچ 2016ء کو کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کی تشکیل کا اعلان کیا تھا، جسے 12 جنوری 2023ء کو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں ضم کردیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں